نئی دہلی، 12 دسمبر (یو این آئی) جاپان کے وزیر اعظم شنجو آبے نے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئے آج کہا کہ وہ پالیسیوں کا نفاذ بلٹ ٹرین کی رفتار سے کر رہے ہیں۔
مسٹر آبے نے
یہاں ہند۔
جاپان کاروباری فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مودی کی اقتصادی پالیسیاں شنکاسین (بلٹ ٹرین) کی طرح ہیں تیز رفتار، محفوظ اور قابل اعتماد اور بہت سے لوگوں کو ساتھ لے کر چلنے والیں